بالک باڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن۔ "بچوں کو بالک باڑیوں اور ننھوں کی تربیت گاہوں میں بھیجنا ابھی والدین پر لازم تو نہیں کرنا چاہیے۔"      ( ١٩٤٦ء، تعلیمی خطبات، ڈاکٹر حسین، ١٧٩ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ٩٤٦ء میں ڈاکٹر حسین کے "تعلیمی خطبات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث